پنگ پانگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بَلّوں اور گٹا پارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گیند سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے۔ اِسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں۔" 'ایسا محسوس ہوا جیسے جادو بھری گیندوں سے میز پر پنگ پانگ کھیلی جا رہی ہے۔"      ( ١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٣٣٢ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو ""میرے بھی صنم خانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک کھیل جو لکڑی کے چھوٹے چھوٹے بَلّوں اور گٹا پارچہ کی چھوٹی سی ہلکی گیند سے ایک بڑی میز کے دونوں جانب کھڑے ہو کر کھیلا جاتا ہے۔ اِسے ٹیبل ٹینس بھی کہتے ہیں۔" 'ایسا محسوس ہوا جیسے جادو بھری گیندوں سے میز پر پنگ پانگ کھیلی جا رہی ہے۔"      ( ١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٣٣٢ )

اصل لفظ: PingPong
جنس: مذکر